میرا پسندیدہ کھیل کبڈی
میرا پسندیدہ کھیل کبڈی ہے۔ یہ کھیل دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ ایک ٹیم حملہ کرتی ہے تو دوسری ٹیم بچاو کرتی ہے۔
کبڈی کھیل کے کچھ اصول ہوتے ہیں۔ کھیل کی شروعات ٹاس سے ہوتی ہے ۔ جو ٹاس جیتتا ہے کو کو حملہ یا دفاع کرنے کا پہلا موقع ملتا ہے۔
ہر ٹیم میں 12 کھلاڑی ہوتے ہیں جن میں سے 7 کھلاڑی ہی ایک وقت میدان میں ہوتے ہیں اورباقی 5 کھلاڑی ریزرو ہوتے ہیں۔
کبڈی کے میدان کی پیمائش مرد اور لڑکوں کے لیے 13*10 میٹر اور لڑکیوں اور عورتوں کے لیے 8*12 میٹر کا ہوتا ہے۔ اور اسکول کے طلبا کے لیے 11*8 میٹر ہوتا ہے۔
کبڈی کھیل میں ایک ریفری، ایک اسکورر ، دو اسیسٹینٹ اسکورر اور دو امپایرس ہوتے ہیں۔ کبڈی کے میدان کو دو حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ بیچ میں ایک سفید لائن ہوتی ہے جو میدان کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔
میچ کا وقت 15-20 منٹ کے دو راونڈ ہوتے ہیں۔ ایک راونڈ کے بعد دونوں ٹیمیں اپنی جگہ ایک دوسرے سے تبدیل کرتے ہیں۔
حملہ کرنے والی ٹیم اپنے ایک کھلاڑی کو دوسرے حصہ میں بھیجتی ہے جو 'کبڈی کبڈی' کہتا ہوا حملہ کرتا ہے اور سانس اکھڑنے سے پہلے ایک یا زیادہ کھلاڑیوں کو چھو کر مقرر وقت میں اپنے علاقے میں واپس آتا ہوتا ہے۔
بچاو کرنے والی ٹیم اس کھلاری کو پک اڑتے ہیں اور اس کی سانس ٹوٹنے تک پکڑے رکھے اور اسے ہاتھ کو اپنے علاقے
No comments:
Post a Comment