ساوتری بائی پھولے

ساوتری بائی پھولے 3 جنوری 1831 کو ستارہ ضلع کے گاؤں نائگاؤں میں پیدا ہوئی۔

  ان کی والدہ کا نام لکشمی بائی اور والد کا نام کھنڈوجی نیویس پاٹل تھا۔

نو سال کی عمر میں، ان نے شادی  مہاتما جوتی با پھولے سے  ہوئی جو 13 سال کے تھے۔

 شادی کے بعد پھولے نے اُنہیں لکھنا پڑھنا

 سکھایا۔  ان دنوں" چول اور مول " یعنی  چولہا اور 

بچئے کو خواتین کاعلاقہ سمجھا جاتا تھا،

 لڑکیوں کو اسکول 

نہیں بھیجا جاتا تھا۔

1848لیکن ضدی ساوتری بائی اس کے باوجود سیکھ گئی۔  جیوتی با کے ساتھی نے

   میں بدھ وار پیٹھ، پونے میں لڑکیوں کے لیے پہلا اسکول شروع کیا۔

  بہت سے لوگوں نے احتجاج کیا لیکن ساوتری بائی اور جیوتی با نے ہمت

 نہیں ہاری۔  

لوگوں نے اسکول جاتے ہوئے پتھر

 اور گوبر پھینکا، لیکن وہ پیچھے نہیں ہٹے۔

  ساوتری بائی نے لڑکیوں کو تعلیم کے 

دھارے میں لا کر ایک انقلاب 

کا آغاز کیا۔  اس لیے ساوتری بائی کے یوم پیدائش کو لڑکیوں کے دن کے ساتھ

 ساتھ خواتین کی تعلیم کے دن کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔