CHILD DEVELOPMENT = TET

بچوں کی پسند اور نا پسند ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دور میں تعین ہوتا ہے؟

 >>آخری بچپن

آموزش کی منتقلی کے لیے عمل با مقصد اور ایماندار ہونا چاہیئے یہ نظریہ کس کا ہے؟

 >>ویگلے

بچہ اپنے والدین سے مشابہت نہ رکھتے ہوئے کچھ علیحدہ ہوتا ہے؟

 >>تغیر کا قانون >>

آموزش کی ترقی بنانے والی ترسیم کو ------------- کہا جاتا ہے۔

 >>خط منحنی/ سیکھنے کا خط >>

سبق کی تمہید کرنے کا سب سے بہترین طریقہ؟

 >>سوالات >>

کس قسم کی رکاوٹ سے تخلیقی کام کی تحریک کا عمل شروع نہیں ہوتا؟

 >>ضرورت >>

تخلیقی طلبہ کی خصوصیات

 >>متفکر اور بے چین >>

ان میں سے کیا ایک مسائل کو حل کرنے کی تکنیک نہیں ہے؟

 >>تجرباتی / مشقی >>

جیمس لینگے کے مطابق جذباتی تجربات منحصر ہیں؟

 >>ہماری جسمانی علامت کا ادراک >>

محرک کادد عمل سے تعلق پر کس ماہر نفسیات جنہوں نے آموزش میں کمک
(REINFORCEMENT) 


کا تصور پیش کیا؟ 

 >>تھارانڈایک >>


عملیاتی رد عمل کا دوسرا نام

 >>وسائلی. رد عمل >>

واٹسن کے مطابق آموزش یعنی

 >>دونوں ہی نکات >>

نفساتی تجرباتی تھوری میں فرد کا منحرف برتاو کی وجہ

 >>فرد کی دبی ہوئی خواہشات >>

طفل مرکوز جماعت میں طالب علم عام طور سے سیکھتے ہیں؟

 >>انفرادی اور گروہ >>

آموزش کا سب سے اہم مواد یا کام

 >>سماجی >>


فعال اور مستعد آموزش کا عنصر نہیں ہے

 >>خیال >>

تقابلی نفسیا ت میں مطالعہ کیا جاتا ہے
 >>بچے اور بوڈھے >>


مشروط عملی نظریہ کس کی دین ہے؟

 >>اسکینر >>


جرمنی میں نفسیات کی پہلی تجربہ گاہ بنانے والا؟

 >>ولیم وانٹ >>


سماجی مشاہدہ کا نظریہ ۔

 >>بینڈورا >>


ایک بچہ اپنے ٹیچر کے پاس بار بار آکر سوالات پوچھتا ہے اسے تدریس سرگرمیوں سے

 >>تخلیقی صلاحیتیں ہیں >>

روزانہ اسکول نہ آنے والابچہ

 >>خصوصی توجہ. کا مرکز >>

ایک ہی خیالات یا نا خوشگوار اور عجیب خیالات کا ذہین میں آنا۔

 >>کومپلیسوڈس آرڈر >>

===========================================================





حرف علت: الف ، واو  اوری وہ حرف ہیں جن کے ملانے سے الفاظ میں حرکت پیدا ہوتی ہے۔ جیسے
      ب + ا  = با ، ب + و   = بُو اور س  + ی= سی 


  کہلاتے ہیں۔ vowels   نوٹ: حرف علت  انگریزی میں


حرف صحیح: وہ حرف جو کسی حرف علت یا علامت حرکت[زبر ،زیر پیش] کے بغیر آپس میں ملکر کوئی آواز پیدا نہیں کر سکتے ۔

جیسے : ب ، پ، ت، ج، س، د،م،ن وغیرہ 

 کہلاتے ہیں۔  consonants  نوٹ: حرف صحیح انگریزی میں 



No comments: