SOCIAL SCI =TET PAPER 2

١.خلائی پرواز کرنےوالے پہلے ہندوستانی راکیش شرما ہیں۔ ان نے بعد کلپنا چاولہ ، سنیتا ولیمز

٢ بھارت میں خلائی  تحقیق کی ابتداء ڈاکٹر ہومی بھا بھا اور ڈاکٹر وکرم سارا بھائی کی نگرانی میں ہوئی۔
٣سال 1969 میں تُھمبا سے پہلا راکٹ خلاء میں داغا گیا۔ .
٤.بھارت کے مشرق ساحل پر شری ہری کوٹا خلائی راکٹ  داغنے کا  مرکز 1971 میں تعمیر کیا گیا۔
 بہ یک وقت دس مصنوعی 
سیارے خلاء میں بھیجنے کا ریکارڈ بھارت نے 28 اپریل2008 میں قائم کیا۔ 

٦.بھارت نے 14 نومبر 2008 کو  "چندریان" نامی خلائی جہاز  چاند  پر بھیجا۔
٧خلائی تجربہ گاہ  اسکائے لیپ 1979 میں زمین پر آگری۔
٨.فروری 2009 میں دو مصنوعی سیارے خلاء کے اندر اآپس میں ٹکرا گئے۔
.کرہ زمین پر کل سات بر اعظم ہیں۔*
.۔1. ایشیاء      افریقہ      یورپ       شمالی امریکہ    5 ۔جنوبی امریکہ           انٹارکٹکا    اسٹریلیا

======================================================================
* زلزلوں کی شدت   رشٹر اکائی میں زلزلہ پیما کے ذریعہ ناپی جاتی ہے۔

*زلزلوں کی تین قسمیں ہیں۔

*ابتدائی  ، ثانوی اور سطحی 

*زلزلہ کی ثانوی لہریں تباہ کن ہوتی ہیں۔

*چٹانوں کی تین قسمیں ہیں۔

*آتشی چٹان، تہہ دار چٹان، تبدیل شدہ  چٹان

*چٹانوں میں میں سلیکا، ایلومینیم، میگنیشیم اور لوہے کا تناسب زیادہ ہوتا ہے۔

*برف بھر بھرا اور غیر شفاف ہوتا ہے۔

*ہوا کی رفتار کلومیٹر فی گھنٹہ ہوتی ہے۔

*ندی کی رفتار میٹر فی سیکنڈ ہوتی ہے۔

*برفانی ندی کی رفتار ملی میٹر فی یوم ہوتی ہے۔

No comments: